اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، 3 فلسطینی شہید

صیہونی فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر فائرنگ مغربی کنارے کے علاقے میں کی گئی۔

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

جب تک قرآن و سنت کو اپنا رہنما نہیں سمجھیں گے تب تک خوشحالی ممکن نہیں۔

سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطین میں سفیر مقرر کر دیا

سعودی سفیر نائف بن بندر السدیری اردن کے ساتھ ساتھ فلسطین کے سفارتی معاملات بھی دیکھیں گے۔

اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر حملہ، 4 افراد شہید، 20 زخمی

صیہونی فوج نے جنین کیمپ پر بھاری گولہ بارود اور جنگی ڈرونز کے ساتھ حملہ کیا۔

غزہ: اسرائیلی باڑ کے قریب دھماکہ، 5 فلسطینی شہید

دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

عالمی برادری اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکے، فلسطین

دنیا اسرائیلی وزیر کے نسل پرستانہ بیان سے قائل نہ ہو۔

سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطین میں سفیر مقرر کر دیا

نائف السدیری فلسطین میں غیر رہائشی سفیر کے فرائض سرانجام دیں گے۔

سڈنی: اسرائیل کو قابض اور فلسطین کو مقبوضہ علاقہ لکھنے کا فیصلہ

آسٹریلیا بغیر کسی تاخیر یا ہچکچاہٹ کے سرکاری طور پر بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، عرب پارلیمنٹ

فلسطین میں 125 مقبرے دریافت

آثار قدیمہ کو محفوظ کرنے کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے تاکہ تاریخ دھل نہ جائے، ماہرین

فلسطین کا اسرائیل کیساتھ سیکیورٹی تعاون معطل

اسرائیل فورسز کے جنین پر حملے میں کئی فلسطینی شہید ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز