اثاثہ جات کیس ، نیب نے فرح گوگی کے بچوں کو بھی شامل تفتیش کر لیا

جائیدادوں کے ریکارڈ کے حصول کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور ، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ کو خطوط لکھ دیئے

فرح گوگی نے کرپشن کی ہے تو اسے سزا ملنی چاہیے، زلفی بخاری

چیئرمین پی ٹی آئی کے چند قریبی لوگ میرے خلاف مقدمات بنانے والوں میں شامل تھے

فرح شہزادی کا غیر معروف ملک وینا تاؤ کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیا

معروف بزنس مین کو خفیہ پاسپورٹ بنانے کیلئے ایک لاکھ تیس ہزار امریکی ڈالر فراہم کیے گئے

تین برسوں میں فرح گوگی کے اثاثوں میں 4 ہزار 520 ملین روپے کا اضافہ

ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15 ہزار 300 فیصد اضافہ ہوا

فرحت شہزادی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے فرحت شہزادی کے خلاف منی لانڈرنگ کے ناقابل تردید ثبوت حاصل کر لیے

آنیوالی تاریخوں پر عمران خان کو پیش ہونا پڑیگا ورنہ پیش کر دیا جائیگا، رانا ثنا اللہ

افغان بارڈر سے ڈالرز کی اسمگلنگ نہیں روک سکے، الیکشن کمیشن کو چاہیے جلسے جلوسوں پر پابندی لگائے، وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، تحقیقات شروع

ایف آئی آر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے۔

ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، کسی اور کی کردار کشی کی جا رہی ہے، احسن گجر

عمران خان کے گھر کبھی کوئی تحائف نہیں دیکھے، شوہر فرح خان

نیب نے فرح شہزادی کو طلب کر لیا

فرح خان کے وکیل نے اخراج مقدمہ کے لیے ڈی جی اینٹی کرپشن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے

فرح گوگی کیخلاف ریڈوارنٹ جاری کریں گے،ہم نے مقصود احمد پکڑ لیا، عطا تارڑ

عمران خان نے بیرونی سازش کا نام لے کر اندرونی سازش کی، ملک احمد خان

ٹاپ اسٹوریز