کراچی: این اے 240 کا الیکشن، کیمپوں میں سے 22 فیصد پر مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع ملی، فافن

جنرل الیکشن میں 37.38 فیصد کے مقابلے میں غیر معمولی 8.38 فیصد ووٹرز ٹرن آؤٹ رہا، فافن کی رپورٹ

اومیکرون: شعبہ صحت، ترجیحات کی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے، فافن

 غلط معلومات اور افواہوں کی وجہ سے ویکسی نیشن کا عمل سست رہا ہے۔

ڈسکہ الیکشن: انتخابی خلاف ورزیوں کے کم واقعات ہوئے، فافن

 فافن عملے نے 193 انتخابی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی ہے، رپورٹ

فافن: شفاف الیکشن کی راہ میں حائل افسران کو سزائیں دینے کی تجویز

 جن حلقوں میں نتائج تاخیر سے موصول ہوئے ہیں ان میں الیکشن کمیشن دوبارہ انتخابات کرا سکتا ہے، فافن رپورٹ

کورونا کی دوسری لہر، فافن نے سیاسی قیادت کو خبردار کر دیا

کورونا کی دوسری لہر میں سیاست بازی اور ایس اوپیز پر عملدرآمد کا فقدان پالیسی چیلنج کا سبب بن سکتا ہے، فافن

گلگت بلتستان الیکشن: فافن نے انتخابی عمل پر سوالات اٹھادیے

فافن رپورٹ کے مطابق  ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن تک رسائی اور ووٹ ڈالنے میں مشکلات کا سامنا رہا، کئی پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ کی رازداری پامال ہوئی

انتخابی عمل میں بہتری کیلئے ٹیکنالوجی ماہرین کے فورم کا قیام

فافن کے مطابق افتتاحی تقریب میں الیکشن کمیشن آف پاکستان، سول سوسائٹی  کے نمائندوں اور ملک بھر سے جدید ٹیکنالوجی کے ماہرین نے شرکت کی

کورونا، فافن کا سیاسی رہنماؤں کو اتفاق پیدا کرنے کا مشورہ

وزیراعظم کے اپوزیشن کی رائےاور خدشات کو سنے بغیر چلے جانے سے سیاسی اختلافات کو ہوا ملی ہے۔

ایوان بالا: کسی بھی اجلاس میں سینیٹرز کی حاضری سو فیصد نہیں رہی، رپورٹ

اوسطا 36 فی صد ارکان سینیٹ کے ہر اجلاس میں غیر حاضر رہے ہیں جبکہ حلف برداری کے دوران بھی سو فی صد حاضری ممکن نہ ہو سکی، رپورٹ

پارلیمان کا ایک تہائی ایجنڈا خواتین ارکان نے پیش کیا: فافن رپورٹ

خواتین ارکان پارلیمان نے جاری پارلیمانی سال کے دوران بھی نمایاں کارکردگی کا امتیاز برقرار رکھا، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز