لوئر دیر: زمین کا جھگڑا، جنازے میں فائرنگ،9 افراد جاں بحق، 18 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹے بھی شامل ہیں۔

ڈی آئی خان میں انسداد پولیو ٹیم پر حملہ

پولیو ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے والا پولیس اہلکار گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔

افغان سرحد سے پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ: جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے دو سپاہیوں نے جام شہادت نوش کیا۔

کابل ایئرپورٹ پر فائرنگ

فی الحال جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی

پاک افغان بارڈر: سرحد پار سے فائرنگ، حوالدار شہید

پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ تین زخمی ہوگئے ہیں، آئی ایس پی آر

کابل ایئرپورٹ پر فائرنگ، افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک

افغان سکیورٹی فورسز اور نامعلوم حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 3 کشمیری شہید

قابض بھارتی فوج کے نام نہاد آپریشن کے دوران نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

افغانستان میں یوم آزادی کی ریلی کے دوران فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

طالبان کے خلاف سیکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، عینی شاہد

کابل: امریکی ہیلی کاپٹر کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

امریکی ہیلی کاپٹر کی فائرنگ سے 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید

فائرنگ کا واقعہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین شہر میں پیش آیا۔

ٹاپ اسٹوریز