تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب

سیاہ رنگ کے غلاف کعبہ پر آیات مبارکہ کے 54 سنہری حصے بھی شامل ہیں۔

غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کرنے کا اعلان

غلاف کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو فنی تربیت فراہم کی گئی ہے

تاریخ میں پہلی بار اسلامی سال کے پہلے دن غلاف کعبہ کی تبدیلی

اس سے قبل غلاف کعبہ  ہر سال 9 ذوالحج کی صبح تبدیل کیا جاتا تھا

بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصے لینے کی سعادت حاصل کرلی

اس عظیم سعادت کو حاصل کرنے پر اللہ کا شر گزار ہوں، بابر اعظم

بیت اللہ شریف کا غلاف ’کِسوہ‘ تبدیل کر دیا گیا

غلاف کعبہ کی تیاری میں 670 کلو ریشم ، 120کلو سنہری اور 100 کلو چاندی کا دھاگہ استعمال کیا گیا ہے۔

غلاف کعبہ ‘کسوہ’ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد آج ہوگا

 لاکھوں مسلمانوں یہ تقریب براہ راست ٹیلی وژن اور انٹرنیٹ پر دیکھ سکیں گے۔

اداکارہ نیلم منیر کو انمول تحفہ مل گیا

’یہ میری زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ ہے اور یہ سعادت حاصل کرنے پر میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہوں۔‘

مکہ مکرمہ :پچیس لاکھ سے زائد عازمین حج منیٰ پہنچ چکے

آج ہفتہ کو حج کا رکن اعظم، وقوف عرفہ ادا ہوگا۔ وقوف عرفہ کے دوران میدان عرفات میں مسجد نمرہ میں شیخ آل حسن بن محمد الشیخ داری خطبہ دیں گے۔

غلاف کعبۃ اللہ کو تین میٹر بلند کردیا گیا لیکن کیوں؟

حج بیت اللہ کے اختتام پر حسب معمول غلاف کعبۃ اللہ (کسوہ) کو پرانی حالت پہ بحال کردیا جائے گا۔

غلاف کعبہ کی تبدیلی کل ہوگی

سعودی عرب: مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کل نو ذی الحجہ 1439 ھ کو

ٹاپ اسٹوریز