ریٹائرمنٹ نہیں لے رہا،میں کرکٹ کھیل رہا ہوں،لیکن اپنے وقت کا انتظار کر رہا ہوں
سیکنڈ کوچ سے کہا مجھے پریکٹس کروا دیں، انہوں نے بولا کہ میں تمہیں نہیں کروا سکتا، ہیڈ کوچ نے منع کیا ہے، ٹیسٹ کرکٹر
پی سی بی میں جو بڑے بیٹھے ہیں وہ مجھ سے پرسنل ہورہے ہیں، میں نے اپنی پرفارمنس دیکھائی اور درخواست کی کہ موقع دیں، قومی کرکٹر
اگر بلوچستان کو تھوڑا پاؤں پر کھڑا کریں تو دنیا ہم سے مدد مانگے گی
ایسا نہ ہو کہ ہماری کرکٹ کا ہاکی سے بھی برا حال ہوجائے۔
عثمان قادر نے وکٹ لینے کے بعد جشن کے طور پر جیب میں رکھا ایک کاغذ کا ٹکڑا کیمرے کی طرف کر کے دکھایا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کیلی فورنیا زلمی کی نمائندگی کررہے ہیں۔
ماضی میں جو ہوا اسے بھلا کر آگے کا سوچ رہا ہوں، قومی کرکٹر
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹس مین عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔
عُمر اکمل کا گھر آئے مداحوں کو آٹوگراف دینے سے انکار پر کرکٹر اور مداحوں کے درمیان تکرار
عمر اکمل کے ٹیکس ریٹرن سے نہیں لگتا کہ انہیں کسی مالی دشواری کا سامنا ہے، پی سی بی
عدالت نے عمر اکمل کے 2 موبائل فونز واپس کرنے کی درخواست مسترد کردی
ویڈیو لنک پر سماعت کرنے سے دونوں فریقین کے اخراجات کم ہوں گے، پی سی بی
پی سی بی کا مؤقف ہے کہ ایسے کسی شخص سے ہمدردی کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا جو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرے گا
ایسے کسی شخص سے ہمدردری کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا جو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کریگا، پی سی بی










