کاشتکار تباہ ہو گئے، زرداری کی ملیں بڑھ رہی ہیں، عمران خان

حقیقی آزادی کے لیے سندھ کی عوام کے پاس جاوں گا, چیئرمین تحریک انصاف

عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، امریکا

پروپیگنڈے اورجھوٹ کو تعلقات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے،  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

عمران خان سے آئندہ الیکشن میں مکمل جان چھوٹ جائے گی، نواز شریف

عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جس کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے، ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم کی غیر رسمی بات چیت

شہباز شریف میر جعفر، 20 کے بعد کال دوں گا، ایک ہی مطالبہ الیکشن کراؤ، عمران خان

سندھ میں آصف زرداری نے لانچوں کے ذریعے لوٹا ہوا پیسہ باہر بھیجا۔

عمران خان کو چھوٹ ملنی چاہیے، اس نے جو کرنا ہے کر لے: خواجہ آصف

غیر معمولی ملاقات نہیں ہے، میں ورکر ہوں، کیا غیر معمولی بات کروں گا؟ وزیر دفاع کی دورہ لند کے حوالے سے غیر رسمی بات چیت

عمران خان کے کردار کی تاریخ ہمیشہ مذمت کرتی رہے گی، مریم اورنگزیب

عمران خان کے حکم پر آئینی مناصب کی توہین کی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات

میر جعفر اور میر صادق وہ ہیں جو آئین شکنی کرتے ہیں، اکبر ایس بابر

عمران خان کا مارچ آزادی مارچ نہیں بلکہ غلامی مارچ ہے، اکبر ایس بابر

فتنہ عمران خان ملکی سلامتی کے درپے ہے، خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے: مریم نواز

سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنے اورآئینی ادارے کو گالی دینے والے کو کھلی چھوٹ ہے؟ مرکزی نائب صدر ن لیگ کا استفسار

ٹاپ اسٹوریز