عمران خان کی شہباز گل سے ملاقات، فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کی ہدایت

میرے ساتھیوں کے ساتھ برا سلوک امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبوت ہے، عمران خان

عدالتی ضمانت پرمفرور 3رشتہ دارپاکستانی عوام کےمستقبل کالندن میں فیصلہ کریں گے ،شیخ رشید

خرم دستگیرکہتےہیں قومی سلامتی کےاداروں کےمستقبل کافیصلہ بھی لندن میں ہی کریں گے

جب بھی ق لیگ کی حکومت آتی ہے آٹے کی قلت پیدا ہوجاتی ہے، عطا تارڑ

اٹھارہویں ترمیم کے بعد آٹے اور ادویات کی قلت کی ذمہ داری وفاقی حکومت کو مت دیں، لیگی رہنما

پی ٹی آئی نے ستمبر کے آخر میں لانگ مارچ کا فیصلہ کر لیا

عمران خان پشاور کے بجائے لاہور سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے

عمران خان بہت بڑا جوا کھیلنے جا رہے ہیں، محمد زبیر

عمران خان آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا بیان دے چکے ہیں جس میں انہیں فائدہ نہیں ہوا۔، رہنما مسلم لیگ ن

انقلاب دستک دے رہا ہے، پرامن الیکشن کے ذریعے راستہ فراہم کیا جائے، انتخابات ملک کی ضرورت ہیں، عمران خان

پرویز الٰہی عملی سیاستدان ہیں، ہم نے بھرپور ساتھ دینا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی پنجاب کابینہ کے اراکین سے ملاقات میں گفتگو

منصوبوں کو پنجاب کے دیگر اضلاع تک توسیع دی جائے گی، عمران خان

لاہور کے مین بولیورڈ میں زمینی کام کا آغاز اکتوبر 2022 میں کیا جائے گا۔

پرامن انقلاب کا راستہ روکا تو گیم سب کے ہاتھ سے نکل جائے گی، عمران خان

ابھی بھی وقت ہے کہ انتخابات کراؤ، ورنہ ایسا انقلاب آئے گا جس سے ملک کو نقصان پہنچے گا، چیئرمین پی ٹی آئی

حکومت کو آخری موقع دے دیا، شہباز شریف عقلمندی کا مظاہرہ کریں، فواد چودھری

کور کمیٹی اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق معاملات پر غور ہو گا۔

عمران خان کا سیلاب زدگان کیلئے تیسرے ٹیلی تھون کا اعلان

جن کی لائنز پہلی تھون میں نہ مل سکیں انہیں بھی امداد دینے کا موقع مل سکے گا، چیئرمین پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز