پی ٹی آئی معیشت کی بحالی کا روڈ میپ تیار کریگی، غریب طبقے کو بچانے کیلیے سوچ بچار کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف نے شوکت ترین کی سربراہی میں سیاسی اور معاشی ماہرین پر مشتمل خصوصی کمیٹی قائم کردی۔

ہوسکتا ہے عمران خان کو اٹھا کر تھر سے باہر کردیا جائے، امید ہے ایم کیو ایم قیادت اعتماد رکھے گی، وزیر داخلہ

گمشدہ اور لاپتہ کرنے کے خلاف ہیں، ایسا نہیں ہونا چاہیے، متاثرہ خاندانوں کی داد رسی کریں گے، رانا ثنا اللہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

دھمکیاں ہمیں بھی ملتی تھیں لیکن ہمارا انقلاب دو ماہ میں فوت نہیں ہوا، مریم نواز

عمران خان جن کو ذمہ دار ٹھہرارہے ہیں ،ان کا نام کیوں نہیں لیتے ؟ ن لیگی نائب صدر

آج بھی کسی نہ کسی جگہ سے عمران خان کے سر پر ہاتھ ہے، جاوید لطیف

عمران خان بتائیں ایکس وائی کون ہیں اور آپکو فون کون کرتا ہے؟

خاتون جج کو دھمکی کا کیس:ہائیکورٹ کے آڈر کے بعد ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا ، اے ٹی سی

نہ ہمارے پاس چالان جمع ہوا ،نہ گواہ کا بیان ہوا نہ کچھ اور ہوا تو کیا منتقل کریں گے، جج

جو مفرور ہے وہ پاکستان کے فیصلے کیسے کر سکتا ہے، شہریار آفریدی

جو پی ڈی ایم کے ساتھ ملے ہیں وہ کہہ رہے ہیں ہمیں فون آرہے ہیں ،ان لوگوں کو کون فون کر رہا ہے؟

نواز شریف نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کی، زرداری کی چوری پر کتابیں ہیں، شہباز شریف مانگنے کی بجائے چوری کا پیسہ واپس لاتے، عمران خان

ملک میں اتنا بڑا عذاب آیا ہوا ہے تو اقوام متحدہ میں جانے کی کیا ضرورت تھی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز