چیف سیکرٹری کی تقرری کا معاملہ ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آج وزیر اعظم سے ملاقات کرینگے

چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کی درخواست پر وفاق اور کے پی حکومت میں تنازع سامنے آیا تھا

علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری کر دیا

خیبرپختونخوا اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع کھڑا ہوگیا

شہاب علی شاہ کی بطور چیف سیکرٹری تعیناتی کی درخواست،تین ناموں کا پینل بھیجنے کی بجائے صرف ایک نام بھجوایا

صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت نہیں کرونگا ، دوبارہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، علی امین گنڈا پور

آج پشاور میں احتجاجی جلسہ کرینگے ، عدلیہ کو مینڈیٹ چوری کیخلاف ایکشن لینا چاہئے

15 وزراء پر مشتمل خیبرپختونخوا کی کابینہ تشکیل دے دی گئی

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے سمری پر دستخط کردیے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گورنر غلام علی نے حلف لیا ، تقریب میں داخل ہونے کیلئے کارکنوں کی دھکم پیل

نہ کرپشن کریں گے، نہ کرنے دیں گے، علی امین گنڈاپور

مجھ پر جھوٹی ایف آرز کو ثابت کیا جائے ورنہ کارروائی کریں گے، علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

علی امین نے 90 جبکہ مدِ مقابل امیدوار عباد اللہ نے 16 ووٹ حاصل کیے

علی امین گنڈاپور کا بغیر پارٹی وزیراعلیٰ کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنما نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا حلف نہیں لیا

امن و امان ، صحت کارڈ کی بحالی ترجیح ، گڈ گورننس کے ذریعے خود کو ثابت کرینگے ، علی امین گنڈا پور

ارکان اسمبلی کے حلف لینے کے بعد بانی پی ٹی آئی سے وزراء کے ناموں کی حتمی منظوری لی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز