علی امین گنڈاپور گرفتار

خیبرپختونخوا پولیس نے علی امین گنڈاپور کو  ڈی آئی خان ہائی کورٹ بینچ کے احاطے سے گرفتار کیا ہے۔

ثابت ہو گیا یہ شیطانی مارچ کرنے جا رہے ہیں، وزیر داخلہ

علی امین گنڈا پور کی لیک آڈیو سے معلوم ہوا یہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی سرحد پر بندوقیں پہنچا رہے ہیں۔

عمر امین گنڈا پور نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر دیا

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے، درخواست میں استدعا

علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری

کوئی بھی حکومتی وزیر بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا ہے

علی امین گنڈاپور وزیر اعظم کو گمراہ کر رہے ہیں، سابق وزیر کا الزام

میری وفاداری عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ساتھ ہے، ہشام انعام اللہ

جب عمران خان نے امریکہ کو للکارا تو بلاول سی وی لیکر امریکا پہنچ گیا،علی امین گنڈاپور

مریم نے کشمیر کا سودا کرنے کا الزام لگایا اس کا نوٹس نہیں، میرے لیڈر پر بات کی گئی تو میرا رد عمل آئے گا، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر

گنڈاپور کا مریم نواز کیخلاف بیان خواتین سے نفرت کا اظہار ہے،شہباز شریف

وفاقی وزیر کے الفاظ خواتین کے خلاف نفرت کا اظہار کر رہے ہیں، رہنما ن لیگ

فضل الرحمان کا رویہ فاشسٹ ہے،شبلی فراز

 پی ڈی ایم کی صدارت ایسا شخص کر رہا ہے جس کی اپنے گھر میں عزت نہیں ہے، شبلی فراز

اطلاعات،خزانہ ،داخلہ سمیت کپتان کی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں

وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، عامر کیانی اور علی محمد خان کی وزارتیں بھی خطرے میں ہیں، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز