وزیراعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں صوبائی وزیر کا بھائی قتل

حملہ آوروں نے عثمان بزدار کی گاڑی کے بالکل قریب آ کر فائرنگ کی، شہبازگل

۔۔۔اور فردوس عاشق اعوان بھی مستعفی

فردوس عاشق اعوان کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔

عمران خان بلاتے ہیں، بزدار چھوڑتے نہیں، فردوس عاشق اعوان

میں قیادت کی جانب سے فیصلے کی منتظر ہوں، وزیراطلاعات پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے فرائض سے غفلت برتنے پر 2 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

سرکاری فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی قطعا برداشت نہیں کروں گا، عثمان بزدار

وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور ملتوی

وزیراعظم اب ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف اجلاسوں کی صدارت کر یں گے۔

حزب اختلاف میں حکومت کو للکارنے کا دم نہیں، فردوس عاشق

عثمان بزدار شعبدہ بازی کے بجائے عوامی خدمت میں مصروف ہیں، معاون خصوصی

عثمان بزدار کا خاندان ارب پتی ہے، عظمیٰ بخاری کا الزام

عثمان بزدار نے 2015 سے 2017 تک کوئی ٹیکس نہیں دیا، رہنما مسلم لیگ ن

وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری نیب کے ریڈار پر آ گئے

نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزامات پر طاہر خورشید کو طلب کر لیا ۔

لاہور کی تقسیم، سفارشات تیار: وزیراعلیٰ نے عملدرآمد کا اعلان کردیا

سرکاری دستاویزات کے تحت لاہور کی تقسیم سے متعلق میٹنگ میں صرف تحریک انصاف کی سیاسی قیادت سے مشاورت کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز