عالمی  مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

متحدہ عرب امارات کے اعلان کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل کی قیمت فی بیرل 112 ڈالر پر آ گئی

یورپ 2030 تک روسی توانائی سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، برطانوی میڈیا

یورپی کمیشن نے یورپ کو روسی ایندھن سے آزاد بنانے کے منصوبے کا خاکہ تجویزکردیا ہے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 9 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے

وعدے کیے جاتے ہیں، عملدرآمد نہیں ہوتا، بے بس کسان احتجاج کریں گے، صدر پاکستان کسان اتحاد

ہمیں کھاد عالمی مارکیٹ کی قیمت پر دی جائے تو پھر گندم بھی عالمی قیمت پر لی جائے، خالد محمود کھوکھر کی ہم نیوزکے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول سستا، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، متن

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا

امریکی خام تیل کی قیمت میں 5.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی منڈی: خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

خام تیل کی طلب میں اضافے کی وجہ سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے بھی خدشات ہیں۔

عالمی مارکیٹ: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکی خام تیل کی قیمت تین ڈالرز 43 سینٹ اضافے کے بعد  23 ڈالرز 74 سینٹ ہوگئی ہے۔

کورونا:طبی سامان اور مشینوں کی درآمد پر ڈیوٹی میں چھوٹ

ایف بی آر نے تین ایس آراوز جاری کردیے گئے ہیں، ترجمان

عالمی مارکیٹ میں سونے اور خام تیل کی قیمت میں اضافہ

امریکہ اور ایران کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز