انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 280 روپے 10 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 98 پیسے پر بند ہوئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم قیمتوں میں 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کی معمولی کمی ہو سکتی ہے، معاشی تجزیہ کار

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستاہونےکاامکان

پٹرول فی لیٹر 2 روپے 43 پیسے تک مہنگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں  5 روپے 65 پیسے کی کمی متوقع ہے

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ہو گئی

گزشتہ تین روز کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 5 فیصد اضافہ ہوا

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 2 سو روپے کی سطح سے نیچے آ گئی

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 38 سے 41 روپے کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں مسلسل اضافہ

امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں پاکستان کے بانڈز کی قیمت میں 15 فیصد سے زائد کمی

2024 کے پاکستانی بانڈز کی قیمت9 سینٹ کمی سے 50 سینٹ رہ گئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں

اگلے مہینے کی قیمتیں گزشتہ ہفتے فروری کے بعد سے کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے،ماہرین

روس کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں ممکنہ کمی دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ

خام تیل 4 ڈالر 25 سینٹ اضافے سے 105.23 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز