سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کر گئیں

نماز جنازہ 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔

برطانوی شہزادی کا چیمپئین کو منفرد خراج تحسین: کیٹ نے ایما کے ساتھ ٹینس کھیلی

کیٹ میڈلٹن نیلے رنگ کی ٹینس اسکرٹ ، سفید شارٹس اور اسپورٹس جوتوں کے ساتھ بہت متاثر کن دکھائی دیں۔

برطانیہ: شہزادی کیٹ مڈلٹن نے خود کو آئی سولیٹ کر لیا

شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئی ہیں، کنگسٹن پیلس کی وضاحت

سویڈن کی شہزادی کا بطور اسسٹنٹ ہیلتھ ورکرکام کرنےکافیصلہ

اسٹاک ہوم یونیورسٹی ہر ہفتے 80 افراد کو ٹریننگ دے رہی ہے تاکہ ہیلتھ ورکرز کا بوجھ ہلکا کیا جاسکے

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ نے شاہی زندگی چھوڑ دی

ماضی میں ہونے والے چند واقعات اس بات کے شاہد ہیں کہ شہزادہ ہیری اور ان اہلیہ شاہی خاندان میں خوش نہیں تھے

برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا

برطانوی شاہی جوڑے نے کوہ ہندوکش کے برف پوش پہاڑوں اور وہاں کے خوبصورت نظاروں کا فضائی جائزہ لیا۔

بھارت میں لاپتہ دبئی کی ‘باغی’ شہزادی منظرعام پر

دبئی: بھارت میں لاپتہ ہونے والی خلیجی ریاست دبئی کی ‘باغی’ شہزادی اپنے آبائی علاقے میں واپس پہنچ گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز