شہباز شریف کی رہائشگاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا

لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاون، رائیونڈ، مرکزی سیکرٹریٹ کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ دیدیا گیا ہے۔

سستا آٹا، کم سے کم اجرت 25 ہزار،پنشن میں 10 فیصد اضافہ،وزیراعظم کا پہلا خطاب، بڑے اعلانات

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کا بے نظیر کارڈ اور لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

مراسلے میں سازش ثابت ہو گئی تو استعفیٰ دیکر گھر چلا جاؤں گا، شہباز شریف

سلیکٹڈ کو گھر کا راستہ دکھایا، عمران خان کے جاتے ہی ڈالر 8 روپے سستا ہوا، نو منتخب وزیراعظم کا پارلیمنٹ سے پہلا خطاب

انتقام نہیں،حساب ضرور لیں گے، پرانی ن لیگ نہ سمجھا جائے،مریم نواز

شہباز شریف کی حکومت قائم بھی نہیں ہوئی اسٹاک ایکسچینج اوپر چلی گئی ہے۔

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب،تحریک انصاف کا بائیکاٹ، تمام ارکان مستعفی

وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہ محمود قریشی نے ایوان میں استعفے دینے کااعلان کیا،تمام ارکان ایوان سے چلے گئے

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع

پراسکیوٹرز کی خصوصی ٹیم کیس کی پیروی کیلئے اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں پیش نہ ہوئی

سیاست کا نقشہ بدل جائیگا، 29 تک بہت کچھ ہوگا، جیل بھرو تحریک کا اعلان کرتا ہوں: شیخ رشید

میں نے امپورٹڈ حکومت کا ختم نہ کیا تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا لال حویلی میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

شہباز، زرداری اور بلاول کا عوامی مفادات پر اتفاق رائے سے چلنے کا عزم

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لیے نامزد امیدوار شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات۔

قومی ہم آہنگی پہلی ترجیح، عوام کو ریلیف دیں گے،شہبازشریف

میاں نوازشریف کے کیسز قانون کے مطابق دیکھے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز