اب مہنگائی کو ریورس گیئر لگے گا، ترقی پانچویں گیئر میں جائے گی، مریم نواز

نواز شریف نے سی پیک بنایا جو پاکستان کی ترقی کاسب سے بڑا منصوبہ تھا جب کہ عمران خان نے جی پیک بنایا۔

وزیر اعظم کی نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کو جلد از جلد بحال کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے 969 میگا واٹ بجلی کے حامل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے میں فنی خرابی پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

یوم شہدا کشمیر حق خودارادیت کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیر اعظم

بھارتی تسلط سے آزادی کا شعلہ کشمیریوں نے نسلوں سے بھارتی جبر کے سامنے زندہ رکھا ہوا ہے۔

وزیراعظم کا تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم

میاں شہباز شریف کی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام  کو منتقل کرنے کی ہدایت۔

وزیر اعظم جلد خوشخبری دیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

سابق حکومت کے 4 برس کے دوران جو تباہی ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔

صدر اور وزیر اعظم کیجانب سے قوم کو عید مبارک

مشکل حالات میں قربانی اور ایثار جیسے جذبات بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔

عید کے موقع پرسیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد کو نہ بھولیں،وزیراعظم

وزیراعظم کا پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

قوم مادر ملت کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیر اعظم

فاطمہ جناح قائدا عظم کی بہن ہی نہیں بلکہ ان کی فکری وراثت کی بھی امین تھیں۔

جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، انہیں ساری دنیا کی فوج مل کر بھی غلام نہیں بنا سکتی، شہباز شریف

پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں بہنوں کی منصفانہ جدوجہد کی ہر ممکن حمایت کرتا رہے گا، وزیراعظم

وزیراعظم کا سیلاب و بارش سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس دس لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز