شہباز شریف کی عدم پیشی سے ٹرائل متاثر نہیں ہو گا، احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری

بطور وزیراعظم شہباز شریف کو آئینی اور سرکاری زمہ داریاں نبھانی ہیں، عدالت

عمران خان کی مسلح افواج کیخلاف مہم کا مقصد اپنی حمایت پر مجبور کرنا ہے، شہباز شریف

ذاتی مفاد کے لیے ملک کی کو بہت نقصان پہنچایا گیا۔ عمران خان نے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کو بھی نقصان پہنچایا۔

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا

وزیراعظم شہباز شریف کابینہ میٹنگ کے سلسلے میں اسلام آباد میں مصروف ہیں،موقف

سیلاب متاثرین کی امداد، وزیراعظم ڈیش بورڈ کا افتتاح کریں گے

وزیرِ اعظم کا خطاب پاکستان ٹیلی ویژن براہ ِ راست نشر کرے گا

سائفر میں ردوبدل کرکے قومی سلامتی سے کھیلا گیا، قانون کا سامنا تو کرنا ہوگا ،وزیراعظم

قانون سب کے لیے برابر ہے، مقبول ہونے کا مطلب قانون سے بالا تر ہونا کیسے ہوگیا؟

اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، وہ ڈیل کے بغیر نہیں آسکتا تھا، عمران خان

حکمرانوں! سن لو، دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال دو، میں اور قوم تیار ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

انوکی نے اپنی ریسلنگ میں مہارت سے ایک پوری نسل پر جادو طاری کیا، شہباز شریف

وزیراعظم نے عالمی شہرت یافتہ ریسلر کے ساتھ اپنی 10 سال پرانی یادگار تصویر بھی شئیر کی

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کیس پر ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی منظوری دیدی

وفاقی وزارت قانون کی طرف سے صدر کے ذریعے ریفرنس سپریم کورٹ میں  دائر کیا جائے گا۔

شریف، زرداری خاندان کے بیرون ملک پیسوں کا پاکستانیوں کو علم ہی نہیں، فواد چودھری

جعلی آفشور کمپنیاں بنا کر حکمرانوں نے بیرون ملک جائیدادیں خریدیں۔

عمران خان سازشی ذہن کے مالک ہیں، قوم کو تقسیم کیا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز