یہ برقع پہن کر دو ہزار لینے مصطفی کھر کے پاس جاتے تھے لیکن اب سب سےیدتمیزی کرتے ہیں، رہنما ن لیگ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس کمیٹی انچارج ریاض فتیانہ کی زیر صدارت ہوا۔
شہباز شریف کے مہروں میں خرابی کی علامات ہیں، ایم آر آئی رپورٹ
پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین شہبازشریف کی صدارت میں ہو رہا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈویژن بنچ پیر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔
20ویں اسکیل سے کم کے افسر کو آنے کی اجازت نہیں تھی پھر ایف آئی اے کی طرف سے اٹھارویں اسکیل کے ڈپٹی ڈائریکٹر آئے ہیں کیوں،شہباز شریف
شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے لیے جاری کیے گئے ہیں
وزیراعظم دفتر میں طلب کیے گئے اجلاس کی صدارت عمران خان کریں گے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال سمیت حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا جائزہ لیا جائے گا۔
اب کہتے ہیں کہ ہم مل کر مہم چلائیں گے اور دونوں جماعتیں مل کر اتحاد بھی بنانا چاہتی ہیں، نواز زرداری سیاست ختم ہوچکی۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ مڈٹرم انتخابات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست میں اچھی چیزیں متعارف ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
نیب نے اکتوبر 2018 میں آشیانہ اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کیا تھا جو تاحال زیر تفتیش ہیں
ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کے متوقع فیصلے پر گفتگو کی
شہباز شریف ریفرنس کی منظوری ملنے کے بعد اس بات کا امکان ہے کہ رواں ہفتے ہی اسے احتساب عدالت میں دائر کر دیا جائے گا۔
سابق وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کے بعد ن لیگ کے مرکزی رہنمائوں سے بھی ملاقات کریں گے۔













