پی ڈی ایم کے جلسے میں خواتین شرکت کریں گی،مریم اورنگزیب
کراچی جلسے میں خواتین کی بھرپور شرکت ہوگی
انتخابی اصلاحات مسترد، پی ڈی ایم کا حکومت کو وخت ڈالنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی میں ترمیمی بل اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر سخت موقف اختیارکیا جائے گا
بھائیوں کا ٹیلیفونک رابطہ: واپس مت آئیں، شہباز، اپیل کردی ہے، نواز
مکمل علاج اور ڈاکٹروں سے اجازت ملنے تک برطانیہ میں ہی قیام کریں، صدر ن لیگ
آگے بڑھنے سے متعلق شہبازشریف کا بیان خوش آئند ہے، فوادچوہدری
ہم پارلیمنٹ کےاندرموجود لوگوں سےبات کریں گے، باہربیٹھنےوالوں سے نہیں، وزیراطلاعات
شہبازشریف ماضی بھلا کر آئیں تو دروازے کھلے ہیں، شیخ رشید
ن لیگ کو نقصان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے پہنچا، وزیرداخلہ
پی ڈی ایم ایک بار پھر حکومت مخالف تحریک کیلئے تیار، جلسہ آج
جلسے میں مولانا فضل الرحمان بھی خطاب کریں گے
عمران خان میٹنگ کا حصہ ہی نہیں تھے،مریم اورنگزیب
شہباز شریف نے بائیکاٹ کی کوئی دھمکی دی تھی تو اسپیکر یا فواد چوہدری کو کل بتانا چاہیے تھا
وزیراعظم اپوزیشن کی دھمکی کی وجہ سے قومی سلامتی کے اجلاس میں نہیں آئے
لگتا ہے شہبازشریف کی دھمکی میں پیپلزپارٹی شامل نہیں تھی، فواد چوہدری
آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات متوقع
بلاول ہاؤس لاہور سے آموں کی15 پیٹیاں بھجوائی گئی ہیں
شہبازشریف ایف آئی اے میں پیش
جب سے پبلک آفس ہولڈر بناہوں، کسی بھی کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، شہبازشریف