مولانا فضل الرحمان اپنی جماعت کو پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے کو بولیں، فردوس عاشق

مولانا فضل الرحمان روز عوام کو ایک ہی چورن بیچ رہے ہیں لیکن اب لوگ سمجھدار ہوگئے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات

شریف خاندان کا کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ

شریف خاندان اپنا موقف کمیٹی کو پیش کر چکا ہے اور ایک ہی مؤقف بار بار دہرانے کا کوئی فائدہ نہیں، ذرائع ن لیگ

سابق وزیراعلی پنجاب کے صاحبزادوں حمزہ اور سلمان شہباز کی شوگر مل سیل

اس ضمن میں کین کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کے بار بار نوٹسز کے باوجود کاشتکاروں کو رقم ادا نہ کی گئی۔

نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز

سابق وزیراعظم کو پلیٹ لیٹس میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ انجائنا کی تکلیف کا بھی سامنا ہے، ذرائع

نواز شریف واقعی بیمار ہیں، پہلے بیماری کا ڈرامہ رچایا جاتا تھا، فیاض چوہان

شریف خاندان پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کو دی جانے والی طبی سہولیات سے مطمئن ہے

شریف خاندان کی دو مزید کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا آغاز

نیب نے حدیبیہ پیپر ملز اور حدیبیہ انجینیئرنگ کیخلاف بھی تحقیقات شروع کی ہیں۔ 

جج ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا جو 2 سے 3 روزمیں سنایا جائے گا

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ

احتساب عدالت نے ملزمان کے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے جیل سے نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست منظور کر لی

‘نیب کے کام کا طریقہ سمجھ سے باہر ہے’

پروگرام کے میزبان محمد مالک نے کہا کہ مریم نواز کی گرفتاری سے لگتا ہے ملک میں کوئی شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔

شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے نئی دستاویزات سامنے آئی ہیں، شہزاد اکبر

بیرسٹر شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  کی ٹرانزیکشنز کی دستاویزات  بھی پیش کردیں ۔

ٹاپ اسٹوریز