افغانستان سے امریکی انخلا کے نتائج ہم سب بھگتیں گے، برطانوی سیکریٹری دفاع

افغانستان شدت پسندوں کی آماجگاہ بن جائے گا جس سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہوں گے، بین والیس کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ: 14 ہلاک متعدد زخمی

شدت پسندوں نے رباط سنگی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔ اس حملے کے بعد ہونے والی لڑائی میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں پیشرفت پر تبادلہ خیال اور ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔

حکومت نےکالعدم تنظیموں کے زیرانتظام مدارس کا کنٹرول سنبھال لیا

مساجد ومدارس کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں تحویل میں لیا گیا ہے

افغانستان میں مزید دو صحافی قتل

دونوں صحافیوں کو افغانستان کے شمالی صوبے  تخار میں ان کے دفتر کے اندر نشانہ بنایا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز