حکومت سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہ ہے، وزیرخارجہ

بیرون ملک پاکستانیوں کے تعاون سے یاران وطن کے نام سے پروگرام شروع کیا جائے گا، ظفر مرزا

ملک میں اب کورونا وائرس مقامی افراد سے پھیل رہا ہے، ظفر مرزا

معاون خصوصی برائے صحت نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ اس وقت 60 فیصد وائرس کا پھیلاوَ مقامی افراد سے ہورہا ہے

احساس پروگرام ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک کروڑ 25 لاکھ خاندانوں میں 144 ارب روپے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

آئی ایم ایف سے بہت بڑا ریلیف ملنے کی امید ہے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے دی جانے والی رعایت کا اطلاق پاکستان سمیت 70 ممالک پر ہو گا۔

مقبوضہ کشمیرمیں ڈومیسائل کا نیا قانون: وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کو خط

بھارتی عمل سے کشمیریوں میں خوف اور بے چینی پیدا ہوگئی ہے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

وزارت خارجہ کا کورونا ریلیف فنڈ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کا عطیہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کر کے چیک پیش کیا

’چین اور پاکستان آئرن برادر، مشکل وقت میں شانہ بشانہ کھڑے ہیں‘

آج پوری دنیا چین کے ماڈل کی پیروی کرتی دکھائی دے رہی ہے، وزیر خارجہ

کوروناوائرس جنگ عظیم کے بعد دوسرا بڑا چیلنج، شاہ محمود

شاہ محمود نے انتونیوگوئترس سے درخواست کی کہ ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے لئے کردار ادا کریں

کورونا: وزیرخارجہ کا سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے رابطہ

دونوں رہنماوْن نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بین الاقوامی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے

وبائی چیلنج سے نمٹنے کے لیے قطر کے بروقت اقدامات قابل ستائش ہیں، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز