ترکیے شام میں زلزلہ، اموات 50 ہزار سے زائد ہو گئیں

ترکیے میں زلزلے سے اموات کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔

ترکیے اور شام کی سرحد پر ایک اور زلزلہ، 3 افراد جاں بحق

پیر کو ترکی اور شام کے سرحدی علاقے میں دو کلومیٹر (1.2 میل) کی گہرائی میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا، ای ایم ایس سی

دمشق پر اسرائیل کے فضائی حملے، 15 افراد ہلاک

وسطی دمشق کےایک رہائشی محلے کو نشانہ بنایاگیا

ترکیہ شام زلزلہ، اموات 46 ہزار سے بڑھ گئیں

ریسکیو کا کام تیزی سے جاری ہے اور اموات میں اب بھی اضافے کا خدشہ ہے۔

ترکیہ شام زلزلہ، اموات 42 ہزار تک پہنچ گئیں

اقوم متحدہ نے ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے ایک ارب ڈالر کی اپیل کر دی۔

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 41 ہزار سے بڑھ گئیں

ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 35 ہزار 418 تک پہنچ گئی۔

پاکستانی طلبہ کی ترکیہ اور شام کےلئے فنڈ ریزنگ مہم

طلبہ کا کہنا تھا کہ معاشرے کے تمام طبقات کو واپنا اپنا حصہ ڈالنا ہو گا

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 25 ہزار سے بڑھ گئیں

ترکیہ سے اقوام متحدہ کا پہلا امدادی قافلہ شمال مغربی شام میں داخل ہو گیا۔

ترکیہ شام میں ہولناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار ہو گئی

یورپی یونین نے شام کیلئے 35 لاکھ یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز