’اوئے پہلے دعا کر ہاں ہوجائے‘

ابھی بات پکی نہیں ہوئی اور سارے معاملات دونوں خاندانوں کی ملاقات کے بعد طے ہوں گے، حسن علی

دنیا میں طلاق کی چھ مضحکہ خیز وجوہات

طلاق انوکھی وجوہات جنہیں جان کر آپ کو ہنسی تو آئے گی ہی بلکہ تعجب بھی ہوگا

شادی کے لیے بادشاہت چھوڑنے والے بادشاہ کی بیوی نے طلاق لے لی

51 سالہ بادشاہ سے شادی کے لیے اوکسانا نے اسلام قبول کر لیا تھا جس کے بعد ان کا نام ریحانہ اوکسانا پیٹرا رکھا گیا تھا۔

پاکستانی نوجوان کی محبت امریکی خاتون کو سات سمندر پار کھینچ لائی

فیس بک سے شروع ہونے والی دوستی پہلے محبت اور پھر شادی میں تبدیل ہوگئی۔

چینی لڑکے کی مسیحی لڑکی سے شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا

لڑکے نے دوست کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بھی بنایا، متاثرہ لڑکی

تھائی لینڈ: بادشاہ نے ذاتی سیکیورٹی گارڈ کو شاہی ملکہ بنا لیا

بادشاہ مہاوجیر الونگ کورن تین شادیاں کرچکے ہیں جو ختم ہوچکی ہیں۔ ان کی تین سابقہ اہلیاؤں سے سات بچے ہیں۔

گیم آف تھرونز کی سوفی ٹرنر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

امریکا میں بل بورڈ میوزک ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بننے والے میاں بیوی گرفتار

میاں بیوی نے پاکستانی لڑکی کو فروخت کیا، پولیس کا الزام

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر مبینہ مغوی لڑکیاں سرکاری تحویل میں

اس معاملے پر کوئی ابہام نہیں کہ اقلیتوں کے حقوق محفوظ ہیں، عدالت

ٹاپ اسٹوریز