عراق: شادی کی تقریب میں آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب میں آگ آتشبازی کی وجہ سے لگی۔

ہال پہنچنے پر دولہے پر ڈالرز اور پاؤنڈز کی بارش

دولہے کو لاکھوں روپے مالیت کا ڈالرز سے لدا ہار بھی پہنایا۔

مستحق خاندانوں کی مدد کیلئے مفت شادی ہال فراہم کرنے کا اعلان

شادی ہال میں ایک تقریب کا وقت 3 گھنٹے رکھا گیا ہے۔

بجلی بچت:اسلام آباد میں بھی کاروباری مراکز 9 بجے بند کرنے کا حکم

شادی ہالز، شادی کی تقریبات اور روشنیاں 10 بجے تک بند کی جائیں گی۔

ایئرپورٹس کی زمینوں پر بنے شادی ہال بند کرنے کا حکم

وفاق کو زمین دینے کے بعد صوبائی دائرہ اختیار ختم ہوجاتا ہے، چیف جسٹس گلزار احمد

کراچی: شادی ہالوں میں تقاریب کے انعقاد کی مشروط اجازت

شادی ہالوں کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔

کراچی: ایس او پیز کی خلاف ورزی، گیارہ ریسٹورنٹس اور تین شادی ہال سیل

گیارہ ریسٹورنٹس اور تین شادی ہالوں کو شہر قائد کے ضلع وسطی میں سیل کیا گیا ہے۔

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز، رواں ماہ 9 شادی ہال سیل

انتظامیہ نے کراچی کے مختلف اضلاع میں چار سو 76 شادی ہالز میں ایس او پیز کا جائزہ لیا

آزاد کشمیر: عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی

امدادی کارروائیوں میں پاک فوج اور دیگر متعلقہ ادارے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میرپور

کراچی: شادی ہال ایسوسی ایشن،دو اگست سے ہال کھولنے کا اعلان

ایک گھنٹے سے کمشنر آفس میں بیٹھے ہیں لیکن کسی نے بھی ملاقات نہیں کی، شادی ہال ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز