ویمن ایشیا کپ:پاکستان ٹرافی کی دوڑ سے باہر،سیمی فائنل میں ایک رن سے شکست

15 اکتوبر کو بھارت اور سری لنکا آخری معرکے میں مدمقابل ہوں گے

ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی، سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

جنوبی کوریا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6-5 سے ہرایا ہے۔

ڈیڈ بال پروارنرکا چھکا،بھارتی اسپنر ایشون کی شاباش

وارنر نے ڈیڈ بال پر چھکا لگا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کونظر انداز کیا

دیا جلائے رکھنا ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کیلنڈر ایئر میں 1000 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی ہیں

سب کو پتہ ہے غلطی کہاں ہوئی، بابراعظم

کوئی کھلاڑی کسی دوسرے پر انگلی نہ اٹھائے، کپتان

تین چھکے کیوں کھائے؟ بوم بوم، آفریدی پر برس پڑے

شاہین میں سمجھ ہونی چاہیے تھی کہ انہیں کہاں گیند کرانی ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کو شکست: آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے 177 رنزکا ہدف دیا جسے آسٹریلیا نے پانچ وکٹوں پر حاصل کر لیا

برائن لارا کی سیمی فائنل میں پاکستان کی جیت کی پیشگوئی

پہلے سیمی فائنل میں برائن لارا نے نیوزی لینڈ کی جیت کی پیش گوئی کی تھی

محمد رضوان اور شعیب ملک فٹ، آج میچ کھیلیں گے

کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شمولیت کا فیصلہ میڈیکل چیک اپ کے بعد کیا گیا

پاکستان یا آسٹریلیا،شنیرااکرم کس کے ساتھ؟

سیمی فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

انگلینڈ نے 167 رنز کا ہدف دیا، نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں پر پورا کر لیا

سیمی فائنل سے قبل عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز کی ملاقات

ہمارے وزیراعظم عمران خان اپنے دور کے بہترین کرکٹر تھے۔

سیمی فائنل میں بھی بہترین کارکردگی دکھائیں گے، بابر اعظم

ہماری کوشش ہے کہ جیت کا تسلسل جاری رہے، کپتان قومی ٹیم

ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی

افغانستان کی شکست کے بعد نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

 بھارت میں افغانستان کی جیت کے لیے دعائیں ہو رہی ہیں،کمنٹیٹر کا دلچسپ سوال

ہم اپنی نارمل کرکٹ کھیلیں گے ،جیتنے کی کوشش کریں گے، افغان کپتان

ٹی 20 ورلڈ کپ:پاکستان آج اسکاٹ لینڈ سے مدمقابل ہوگا

پاکستان اسکاٹ لینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے جیت کے لیے پر امید

فواد چودھری نے بھارت کو سیمی فائنل میں پہنچنے کا نسخہ بتا دیا

بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی اگر مگر کا شکار

فتوحات کا چوکا! پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نمیبیا کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیا گیا 190 رنز ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا سکی۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست

نیوزی لینڈ نے بھارت کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 111 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp