پاکستان کا فائنل میں مقابلہ کون کرے گا ؟

بھارت اور انگلینڈ کا دوسرا ہائی وولٹیج سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان فائنل میں، اب بھارت آئے یا انگلینڈ، ہم تیار ہیں

نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ٹی 20 ورلڈکپ، سابق کپتان کا پاکستان کو جارحانہ کھیلنے کا مشورہ

ٹی 20 ورلڈ کپ اور بین الاقوامی میچز میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔

ٹی ٹوئنٹی :نیوزی لینڈ اور پاکستان میں کس کا پلڑا بھاری ؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ 28 مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں آمنے سامنے آچکے

سیمی فائنل سے پہلے ٹیم کو ملاآرام ، بابر کی گھنٹوں پریکٹس

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم

دو میں سیمی فائنلز میں پاکستان کو جیت جبکہ تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا

ٹی 20 ورلڈ کپ:نیدر لینڈز کی جنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست

نیدر لینڈ کی جیت سے بھارت سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی

اگر ٹاس جیتتا تو پہلے بیٹنگ کرتا، بابر اعظم

ویمن ایشیا کپ:پاکستان ٹرافی کی دوڑ سے باہر،سیمی فائنل میں ایک رن سے شکست

15 اکتوبر کو بھارت اور سری لنکا آخری معرکے میں مدمقابل ہوں گے

ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی، سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

جنوبی کوریا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6-5 سے ہرایا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز