چیف جسٹس ایم ڈی سوئی نادرن گیس اور وکلا ٹیم پر برہم

سپریم کورٹ میں سوئی نادرن گیس ملازمین کی بحالی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

پنجاب کے بلدیاتی ادارے بحال

حکومتوں کو محدود مدت کیلئے ختم کیا جاسکتا ہے لیکن عوام کو ان کے نمائندوں سے محروم نہیں کیا جاسکتا، عدالت

سپریم کورٹ نےڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روک دی

الیکشن کمیشن کا برقرار ہے، فی الحال 10 اپریل کا فیصلہ ملتوی کر رہے ہیں،عدالت

یوسف رضا گیلانی کی سپریم کورٹ جانے کیلیے وکلا سے مشاورت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سید یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔

ڈینئل پرل قتل کیس کا مرکزی ملزم عمر شیخ لاہور منتقل

عمر شیخ کو سیکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سے پنجاب منتقل کیا گیا، ذرائع

ڈسکہ الیکشن: عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پھر مسترد کر دی

ڈسکہ الیکشن کالعدم قرار دینا انتظامی فیصلہ تھا، جسٹس عمر عطا بندیال

عدالتی کارروائی براہ راست دکھانے سے متعلق جسٹس فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کبھی نہیں کہا کہ تمام مقدمات میں براہ راست کوریج ہو، صرف اپنے کیس کی براہ راست کوریج کی استدعا کی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فارن فنڈنگ کیس:عمران خان کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئےمنظور

الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں تھا کہ اکبر بابر کو پارٹی رکن قرار دے، انور منصور خان

پاکستانی ہندوؤں کا قتل، سپریم کورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی

سپریم کورٹ میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے بھارت میں قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

اسپیکر سندھ اسمبلی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم قرار

سندھ ہائی کورٹ حقائق کا دوبارہ جائزہ لے کر 2 ماہ میں فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز