وزیراعظم نے سیکریٹریٹ گروپ کی پوسٹیں بڑھانے کی منظوری دیدی

سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 21 کی 15 اور گریڈ 20 کی 29 پوسٹوں کا اضافہ کردیا گیا

سول سروس اصلاحات میں پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت سول سروس اصلاحات میں پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا

ٹاپ اسٹوریز