سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی

 ٹویٹر کو اگر بند کرنا پڑا تو قانونی طور پر کروں گا، سوشل میڈیا کی اجارہ داری کو ختم کریں گے، ٹرمپ

بچے کی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

وارننگ: لائسنس یافتہ اسلحہ بچوں کو دینا بھی سنگین جرم ہے،  اس خبر اور ویڈیو کا مقصد لوگوں کو خبردار کرنا اور آگہی فراہم کرنا ہے

ماہرہ خان نے خود کو سوشل میڈیا سے علیحدہ کر لیا

ان وقتوں میں صبر، شکر اور توکل کو یاد رکھیں، ماہرہ خان

نئی ڈیجیٹل میڈیا اور اشتہارات کی پالیسی لارہے ہیں، معاون خصوصی

وزیراعظم نے یوٹیوب چینل کے حامی صحافیوں سے ملاقات کی، فردوس عاشق اعوان

کورونا: گھروں میں قید معروف ڈانسرز نے سوشل میڈیا کو اسٹیج بنادیا

دیکھتے ہی دیکھتے کئی ڈانسرز اس پرفارمنس میں شامل ہوگئے۔

مقبوضہ کشمیر: فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرا کے خلاف مقدمہ درج

مسرت زہرا پر سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا: اعلیٰ عدلیہ کے خلاف پروپگنڈے کا سخت نوٹس

وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو ذمہ داران کا تعین کرکے کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔

طاہر شاہ کا ’فرشتہ‘ آگیا، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

معروف گلوکار طاہر شاہ نے اپنے گانے "آئی ٹو آئی" اور "اینجل" سے شہرت حاصل کی۔

آئسولیشن کے تیرہویں دن ماہرہ خان کی پوسٹ

آئسولیشن میں آج 13 واں دن گزار رہی ہوں،  کراچی کی دھوپ اور درختوں کی چھاؤں میں۔

عثمان ڈار کا ’ٹائیگر فورس‘ کے نام سے گردش کرتی تصاویر سے اظہار لاتعلقی

اعلامیہ کے مطابق حکومتی سطح پر ایسی کوئی شرٹس پرنٹ کروائی جا رہی ہیں نہ ہی حالات ایسے اقدامات کا اجازت دیتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز