افغان جنگ کو ٹالا جاسکتا تھا، امریکہ مشورہ مانتا تو ہزیمت سے بچ جاتا: جنرل (ر) احسان

 پاکستان اور سعودی عرب نے امریکہ کو افغانستان پر حملے سے روکنے کی کوشش کی تھی، غیر ملکی اخبار کو انٹرویو

سعودی عرب: وزٹ اور سیاحتی ویزہ پر آئے غیر ملکیوں کو عمرہ کی اجازت

ہ سیاحت اور وزٹ ویزہ پر آئے افراد ایٹمارنا ایپ پر اندراج کر کے عمرہ پرمٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

سعودی عرب میں 2024 سے برقی گاڑیاں تیار کی جائیں گی

سعودی فنڈ کو امریکی اسٹاک ایکسچینج میں کمپنی کی لسٹنگ سے 22 ارب ڈالر کا منافع حاصل ہوا ہے۔

سعودی عرب کے جزیرے میں مرجان کالونی دریافت

جزیرہ 600 سال پرانا ہے اور اس کی اونچائی 10 میٹر سے زیادہ ہے

سعودی عرب نے زائرین عمرہ کی تعداد بڑھا دی

عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کا فیصلہ بڑھتی ہوئی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔

سعودی عرب: تین ممالک کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کے لیے سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب: سفید شاہین 8 کروڑ سے زائد میں فروخت، عالمی ریکارڈ قائم

قیمت کے لحاظ سے عالمی ریکارڈ بنانے والے سفید شاہین کی عمر ایک سال سے کم ہے جب کہ لمبائی 16.5 انچ اور وزن 34.5 اونس ہے۔

مسجد حرام اور مسجد نبوی کے خطیبوں کی کورونا ویکسین مہم

طلبا جسمانی قوت مدافعت کو یقینی بنانے کے لیے کورونا ویکسین ضرور لگوائیں

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

عمران خان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی عرب: ائیرپورٹ پر ڈرون حملہ، 8 افراد زخمی

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملہ کیا گیا جس میں ایک مسافر طیارے کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز