میانوالی: گاڑی نہر میں جا گری، سرائیکی گلوکار سمیت 7 افراد جاں بحق

نہر میں گرنے والی گاڑی اور تمام افراد کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔

معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ خان روکھڑی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گلوکاری کے شعبہ میں قدم رکھنے سے قبل شفاءاللہ خان روکھڑی پنجاب پولیس میں ملازمت کرتے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز