مینگورہ و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے
تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔
پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے شدید جھٹکے صبح ساڑھے 5 بجے محسوس کیے گئے۔
چین میں شدید زلزلہ، 111 افراد ہلاک
چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بلوچستان: خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے
خضدار کے علاقے وڈھ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز خضدار سے 160کلومیٹر دور ، گہرائی 60کلو میٹر ریکارڈ کی گئی
فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کے باعث سمندر میں ایک میٹر تک لہریں بلند ہو سکتی ہیں، سونامی وارننگ سینٹر
چترال اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
دیر بالا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے
میانمار اور چین کے سرحدی علاقے میں زلزلے کی شدت 5.7 تھی، زلزلہ پیما مرکز
خیبر پختونخوا میں شدید زلزلہ
شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا،زلزلہ پیما مرکز