فردوس عاشق اعوان نے قادر مندو خیل کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

رکن قومی اسمبلی عبدالقادرخان مندوخیل کو ایک ارب ‏روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا گیا ہے۔

ابو بچاؤ تحریک کو اب کورونا کی کوئی فکر نہیں ہے، عالمگیر خان

مہنگائی مسئلہ ضرور ہے لیکن اس کو بھی کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں، رکن قومی اسمبلی

گیارہ ہندوؤں کی موت،ذمہ دار بھارتی حکومت ہے: پاکستان ہندو کونسل

جودھپور کے افسوسناک سانحہ سے تمام عناصر کو سبق حاصل کرنا چاہیے، ڈاکٹر رمیش کمار سربراہ پاکستان ہندو کونسل

ہمیں پابند کیا جائے کہ اپنے بچے سرکاری اسکولوں میں بھیجیں، عالمگیر خان

جب تک ہمارے بچے سرکاری اسکولوں میں داخل نہیں ہوں گے اس وقت تک نظام ٹھیک نہیں ہو گا، رکن قومی اسمبلی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیوں اور کن شرائط کے تحت کھولی جارہی ہے؟عائشہ پاشا

واہگہ بارڈر سے تجارت کی اجازت یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر کیوں دی گئی ہے؟ ن لیگی رکن قومی اسمبلی

بجٹ میں 450 ارب روپے کا ان ڈائریکٹ ٹیکس لگایا گیا ہے، نفیسہ شاہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ہائیر ایجوکیشن کے ساتھ بہت زیادہ زیادتی کی گئی ہے، رکن قومی اسمبلی

ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کورونا مثبت دوست سے چند لمحوں کی ملاقات نے کورونا وائرس کو موقع فراہم کردیا۔

رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی انتقال کرگئے

قومی اسمبلی کے گزشتہ اجلاس میں منیر اورکزئی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی تھی اور انہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا تھا

کراچی: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون مستعفی

تنخواہ اور مراعات نہ لینے والے پارٹی کے بانی رکن نے اپنا استعفیٰ صدر، وزیراعظم اور اسپیکر کو بھیج دیا۔

داور کنڈی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

سویلین بالادستی اور ووٹ کو عزت دو کے لئے ن لیگ میں شامل ہوا، سابق رکن قومی اسمبلی

ٹاپ اسٹوریز