کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا ہے، اجمل وزیر

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے62 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 10 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔

کورونا سے پاکستان میں7025 افراد متاثر،135جاں بحق

پنجاب میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3276 مریض ہیں۔ سندھ2008، خیبرپختونخوا993، بلوچستان303 اورگلگت بلتستان میں 245 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں

’کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ لاک ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا‘

کورونا وائرس برطانیہ کے وزیراعظم اور عوام میں فرق نہیں جانتا، تیمور سلیم

خیبرپختونخوا: طبی عملے کے25ارکان میں کورونا کی تشخیص

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے ایک اور ایوب ٹیچنگ اسپتال سے 2 ڈاکٹرز میں وائرس کی تشخیص ہوئی، صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن

خیبر پختونخوا میں کاروبار مرحلہ وار کھولنے پر غور شروع

صوبائی حکومت نے تاجروں سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

کے پی: اسپتالوں میں ضروری او پی ڈیز کھولنے کی ہدایت

صوبائی محکمہ صحت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے متاثرہ 152 افراد صحتیاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے

پاک افغان سرحد افغان کو شہریوں کی واپسی کے لیے کھولا گیا، اجمل وزیر

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی تعداد 527 ہوگئی

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں27 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک مریض کورونا سے جاں بحق ہوا ہے

پشاور: 16 افراد نے مہلک وبا کورونا کو شکست دے دی

شکست دینے والوں میں آٹھ ڈرائیورز، چھ پولیس اہلکار اور خواتین شامل ہیں۔

بی آرٹی منصوبہ: تعمیراتی کام کو لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ

حفاظتی اقدامات اپناتے ہوئے منصوبے پر کام جاری رکھا جا سکتا ہے، محکمہ ریلیف وبحالی خیبرپختونخوا

ٹاپ اسٹوریز