سعودی حکومت نے عازمین حج پر 410 ریال کی اضافی فیس لاگو کردی

پاکستانی عازمین حج کو 300 ریال ویزہ فیس، 110 ریال انشورنس کی مد میں ادا کرنا ہوں گے، ذرائع وزارت مذہبی امور

مسجد الحرام میں دنیا کی سب سے بڑی چھتری نصب کردی جائے گی

فولڈنگ چھتری نصب کرنے کا مقصد حاجیوں اور عمرہ زائرین کو دھوپ اور گرمی سے بچانا ہے، سعودی حکام

نومسلم کینیڈین سیاح روزی گیبریل کس فقہ کی پیروی کریں گی؟

روزی گیبریل نے آئندہ برس حج یا عمرہ کرنے کا اعلان بھی کیا

’ حاجیوں کو سبسڈی دینے کا جواز نہیں بنتا‘

کوئی حاجی کبھی بھی حج کو کوئی تفریح سفر نہ سمجھے یہ اللہ کی رضا کیلیےاپنی خواہشات کو مٹانے کا عمل ہے۔

سعودی عرب کا خواتین کو بغیر محرم کے حج کرنے کی اجازت دینے پر غور

خواتین کو فی الحال مرد محرم کے ساتھ عمرہ و حج کرنے کی اجازت ہے۔

ناقص انتظامات کے باعث پاکستانی عازمینِ حج مشکلات میں

پاکستانی حاجیوں کو ٹرانسپورٹ اور کھانے کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت جمعہ (آج) ہوگا۔

شریف خاندان کے ایک اور فرد کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

شہباز شریف کے بھتیجے یوسف شریف اور عبدالعزیز عباس کو بیرون ملک فرار ہونے سے روکا گیا۔

حجاج کرام سفر حج سے قبل یہ پانچ ایپلیکشنز انسٹال کر لیں

وزارت مذہبی امور نے حج پر جانے والے افراد کے لئے پانچ ایپلیکشن متعارف کرا دی ہیں جو انہیں حج کی ادائیگی اور سعودی عرب میں رہائش سے متعلق مدد فراہم کریں گی

غلاف کعبۃ اللہ کو تین میٹر بلند کردیا گیا لیکن کیوں؟

حج بیت اللہ کے اختتام پر حسب معمول غلاف کعبۃ اللہ (کسوہ) کو پرانی حالت پہ بحال کردیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز