افغانستان میں امن کے لیے ’قبضے‘کا خاتمہ لازمی ہے،ملا برادر

افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے ہمیں صرف اور صرف سفارتکاری اور سیاست پہ انحصار کرنا ہوگا۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لیورو

روس کی میزبانی میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان دو روزہ مذاکرات آج سے

افغان امن عمل کے تحت ہونے والے مذاکرات میں افغان حکومت اور طالبان نے شرکت کی تصدیق کردی ہے

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

زلمے خلیل زاد کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں لیکن فی الوقت تک وزیراعظم عمران خان سے ان کی ملاقات طے نہیں ہے۔

قطر : طالبان اورامریکہ سمجھوتہ طے پانے کے حوالے سے پرامید

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات امریکہ کا افغانستان سے انخلا اور وہاں سے حملے نہ ہونے کی گارنٹی دینے پر اٹکے ہوئے ہیں

طالبان نے افغانستان کے آئین کو متنازع اور ناجائز قرار دے دیا

ہم ایک ایسے اسلامی آئین کے خواہاں ہیں جس کا چارٹر علمائے کرام وضع کریں۔

ٹاپ اسٹوریز