مولانا کے ’پلان بی‘ کو روکنے کیلئے درخواست دائر

پلان بی کے تحت سڑکیں بند کرنے کا اقدام غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دے کر کالعدم کیا جائے، درخواست گزار

پلان بی : جمعیت علمائے اسلام کے ملک بھر میں مختلف شاہراہوں پر دھرنے جاری

پاکستان کے شمالی صوبہ خیبرپختونخوا میں مانسہرہ کے قریب چھترپلین کے مقام پر شاہراہ قراقرم کو بند کردیاگیا ہے۔ بنوں میں انڈس ہائی وے پر جے یو آئی کے کارکنو ں نے درخت کاٹ کر رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔

جے یو آئی (ف) نے کراچی میں دھرنا دے دیا

دھرنا غیر معینہ مدت کے لئے ہوگا، یہاں بیٹھنے کے بعد ہفتے اور مہینے لگ سکتے ہیں، ضلعی صدر جے یو آئی (ف)

نہیں چاہتے حالات خراب ہوں، مولانا فضل الرحمان

ہم نے ملک کی تاریخ کا سب بڑا مارچ اور دھرنا کیا اور ہمارا احتجاج جاری ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)

آزادی مارچ کا اختتام، اسلام آباد سے کنٹینر ہٹانے کا کام شروع

کشمیر ہائی وے سے کنٹینر اٹھانے کے بعد دیگر سڑکوں سے بھی کنٹینرز ہٹا دیئے جائیں گے

سندھ حکومت کسی کو روڈ بلاک نہیں کرنےدے گی، سعید غنی

مخصوص مقام پر دھرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے سڑک بند کرنے کی نہیں، پی پی پی رہنما

پلان بی پر عمل درآمد شروع، انڈس ہائی وے بند

رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی احتجاج اور دھرنے کی قیادت کریں گے۔ 

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں آزادی مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اجلاس میں ’پلان بی‘ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے، ذرائع

جے یو آئی ف ملک بھر میں کون سی اہم شاہراہیں بند کررہی ہے؟

 گھوٹکی سے پنجاب داخل ہونے والی  شاہراہ بھی بند  کردی جائے گی۔  کل دوپہر 2 بجے کراچی کے 6 اضلاع سمیت حب ریور روڈ کو بند کریں گے ۔

پلان بی پر عمل درآمد شروع، کوئٹہ-چمن شاہراہ بند

جے یو آئی (ف) اور پی کے میپ کے کارکنوں نے سید حمید کراس کے مقام پر دھرنا دے دیا

ٹاپ اسٹوریز