پی ایس 11ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی نے جے یو آئی ف سندھ کی وضاحت مسترد کردی

پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نےسوال اٹھایا کہ لاڑکانہ میں جے یوآئی کا پی ٹی آئی کیجانب سے جی ڈی اے کے حمایت یافتہ ستارے کے امیدوار کی حمایت میں منعقدہ جلسے میں شرکت کرنا کیا جے یوآئی کی پالیسی ہے؟

اسفندیار ولی اور قبائلی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں ،مارچ میں شرکت کی یقین دہانی

جرگہ میں شامل تمام عمائدین نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ میں شرکت کی بھرپور یقین دہانی کرائی۔قبائلی رہنماؤں نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ سے ملاقات میں آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا وعدہ بھی کرلیا۔

پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان سے جے یو آئی کی پوزیشن کلیئر کرنے کا مطالبہ کردیا

نثار کھوڑو نے کہا کہ لاڑکانہ میں پی ٹی آئی سے اتحاد اور وفاق میں اختلاف، مولانا فضل الرحمان کی یہ کیسی دوہری سیاست ہے؟

مولانا فضل الرحمان کی ممکنہ گرفتاری زیر غور

مولانا فضل الرحمان، بھائیوں اور قریبی ساتھیوں کے پرانے کیسز بھی کھولنے کا امکان ہے، ذرائع

مولانا فضل الرحمان کامیابی حاصل نہیں کر سکیں گے، تجزیہ کار

سینئر صحافی زاہد حسین نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سیاسی میدان میں اچھا کھیل رہے ہیں۔

مارچ روکنے کے لیےناجائز اور آمرانہ حربے استعمال کیے جارہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

 چنیوٹ آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ آزادی مارچ میں اظہار یکجہتی کرنے پر تمام اپوزیشن جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

جے یو آئی ف کا دھرنا کتنے دنوں کا ہوگا؟ ہدایت نامے میں سب بتادیا گیا

مولانا فضل الرحمان کے اعلان کردہ  آزادی مارچ کے سلسلے میں جے یو آئی ف نے کارکنان اور قافلوں کے شرکا کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیاہے۔

کوشش ہو گی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کوئی نہ نکلے، محمود خان

سابق آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان نے کہا کہ 25 ہزار افراد بھی اگر اسلام آباد آ گئے تو انہیں قابو کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔

آزادی مارچ کے پیش نظر وفاقی پولیس کی چھٹیاں منسوخ

فضل الرحمان کو کشمیر کے مسئلے کو سوچ کر دھرنا مؤخر کردینا چاہیے، گورنر پنجاب

حکومت کے خاتمے تک جے یو آئی (ف) کے ساتھ ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کی پوری قیادت اور کارکنان آپ کے ساتھ ہیں، سابق وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان کے نام پیغام

ٹاپ اسٹوریز