پنجاب میں اہم تبدیلیاں، جہانگیر ترین کی وزراء سے ملاقاتیں

جہانگیر ترین سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ اور سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی، ذرائع

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

علیم خان  کے خلاف سال 2014 میں پی ٹی آئی کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے کے معاملے پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بے معنی ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور وزیر اعلیٰ کو مولانا کے پاس نہیں جانا چاہیئے تھا۔

ایک اور رکن صوبائی اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

قبائلی ضلع خیبر حلقہ 107 سے کامیاب آزاد ایم پی اے شفیق آفریدی تحریک انصاف میں شامل

وزیراعظم عمران خان کامیاب دورہ امریکہ کے بعد وطن پہنچ گئے

وزیراعظم رات ڈیڑھ بجے اسلام آباد پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

ایم کیو ایم، تحریک انصاف وفود کی ملاقات کی اندرونی کہانی

جہانگیر ترین کے سامنے ایم کیو ایم نے اپنے تحریری معاہدے کو پھر رکھ دیا، ذرائع۔

عمران خان  نے خود بلا کر زراعت پر کام کا ٹاسک دیا، جہانگیر ترین

جہانگیر خان ترین نے کہا کہ پاکستان کی زراعت کو گزشتہ دس سال میں تباہ کیا گیا،جب تک زراعت پر پیسہ خرچ نہیں کیا جاتا تو زراعت کو آگے نہیں بڑھایا جا سکتا۔

ایم کیو ایم کا کراچی، حیدرآباد کے میئرز کو اختیارات دینے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے ساتھ معاہدے پر من و عن عمل کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان۔

حکومت نےاخترمینگل کومنالیا،بی این پی اپوزیشن کی اے پی سی میں شریک نہیں ہوگی

جہانگیر ترین نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر جان مینگل کو بجٹ منظوری کی حمایت کے لیے راضی کرلیا ہے۔ 

بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، اسد عمر

گزشتہ چھ ہفتوں میں چینی کی قیمت میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس وقت اس کی درآمد پر 40 فیصد ڈیوٹی نافذ ہیں، سابق وزیر خزانہ

ٹاپ اسٹوریز