پی پی نے شوگرملز مالکان اور سول انتظامیہ کے دفاتر کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی

شوگر مافیا کی سربراہی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کررہے ہیں۔ پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا الزام

مریم نواز کے ’مائنس‘ ہونے کا وقت آگیا، جہانگیر ترین

عمران خان کی وجہ سے تحریک انصاف ہے، وہ مائنس نہیں ہوسکتے، سینیئر رہنما تحریک انصاف

ہم استعفیٰ سے متعلق بات سننے کو تیار نہیں، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا کہ معیشت کو 6 ماہ میں ٹھیک کرنے کا دعویٰ کرنے والے عوام کو بتائیں کہ معیشت کا برا حال انہی کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

وزیر اعظم کے گھبرانے کا وقت آ گیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی پر نوٹس لینے کے بجائے سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل وزیر اعظم استعفیٰ دیں۔

مولانا کا دھرنا حکومت کے لیے لمحہ فکریہ نہیں ہے، جہانگیر ترین

مولانا فضل الرحمان دھرنا دینے کے بجائے ملک میں فساد پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی صاحبزادہ محبوب سلطان کا الزام

گھریلو مرغبانی اسکیم : وزیراعلی خیبر پختونخوا نے  200خواتین میں 5، 5مرغیاں تقسیم کیں

کے پی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے اعلان کردہ منصوبے گھریلو مرغبانی پر باقاعدہ کام شروع کردیاہے ۔ جس کے لیے ابتدائی طور پر 200 خواتین میں پانچ مرغیوں اور ایک مرغے کا سیٹ تقسیم کردیا گیا۔

حج پر جانے سے پہلے شاہ محمود بہت زور سے بغل گیر ہوئے تھے،جہانگیر ترین

ایک سوال کے جواب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھے کوئی ایشو نہیں جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ کہیں بھی بنا دیا جائے۔پولیس ریفارمز پر عمران خان کی سربراہی میں کام ہو رہا ہے۔

چوہدری سرور اور جہانگیرترین سے اختلافات ختم، شاہ محمود

جہانگیر ترین اور چوہدری سرور سے کے لیے دل صاف ہے، وزیر خارجہ

حکومتی ٹیم اور متحدہ قومی موومنٹ کےوفد کی ملاقات

ملاقات میں کراچی پیکج اور اربن ڈیویلپمنٹ سے متعلق ایم کیو ایم وفد کی جلد مشیر خزانہ سے ملاقات پر  اتفاق کیا گیا۔حکومتی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم جلد کراچی کا دورہ بھی کرینگے۔

جہانگیر ترین نے برطانوی خاتون کو بچا لیا

برطانیہ سے آئی سیاح خاتون فیری میڈوز گلگت میں طبیعت خراب ہونے کے باعث بے ہوش ہو گئیں

ٹاپ اسٹوریز