امریکا، ایران مذاکرات دوحہ میں شروع

صدر ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایران سے جوہری معاہدہ ختم کر کے دوبارہ پابندیاں لگا دی تھیں

امریکہ کی نئے ایرانی صدر کو مذاکرات کی بڑی پیشکش

ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کرے، ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

تباہ حال معیشت، بڑھتا کورونا، ایرانی صدر کو آتے ہی چیلنجز

صدر کو بجلی  کے پرانے اور بوسیدہ انفراسٹرکچر اور غیر فعال ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس کا سامنا ہے

‘ایران کو امریکی پابندیوں کے خلاف یورپی مدد کی امید ترک کرنی چاہیے’

وعدوں کے باوجود پورپی ممالک عملی طور پر امریکی پابندیوں پر کار بند ہیں، خامنہ ای

ایران کی یورینیم افزودگی 50 فیصد تک بڑھانے کی دھمکی

ایران نے 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی ایک اور شق کی خلاف ورزی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ایران: سی آئی اے کیلئے جاسوسی کرنے والے 17 افراد کو سزائے موت

ایران نے یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا ہے جب اس کا امریکہ کے ساتھ خلیج اور آبنائے ہرمز میں تناؤ اور کشیدگی عروج پر ہے۔

ایران درحقیقت نیا سوویت یونین ہے،اسرائیلی ڈاکٹر عوزی کا دعویٰ

ایرانی افواج کے خلاف نہیں لڑتے ہیں بلکہ معاشروں سے نبردا آزما ہوتے ہیں

امریکی فوج کی موجودگی امن کے لیے خطرہ ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نے خطرناک کھیل کا آغاز کر دیا ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کیوں مستعفی ہوئے تھے۔۔۔؟

جواد ظریف نے 26 فروری 2019 کو اچانک اپنے منصب سے استعفیٰ دیا تو دنیا کے حکومتی و سفارتی حلقوں سمیت ذرائع ابلاغ کی توجہ تہران کی جانب مبذول ہوگئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز