کورونا سے نمٹنے کیلئے ٹرمپ کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے، جوبائیڈن

امریکی صدارتی امیدوار نے کہا کہ ہمیں کورونا ویکسین کی ضرورت ہے وہ اگر کل مل جائے تو کل ہی لے لیں گے۔

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اقدار کیلئے خطرہ قرار دے دیا

جوبائیڈن نے کہا کہ وہ زندگی میں کسی شخص سے اتنا مایوس نہیں ہوئے جتنا ٹرمپ سے ہوئے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جوبائیڈن کو کٹھ پتلی قرار دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ہم منی سوٹا سے جیتے تو پھر گیم اوور ہو جائے گی۔

جوبائیڈن نےسینیٹرکاملاہیرئس کونائب صدارتی امیدوارچن لیا

کاملاہیرئس اگر امریکہ کی نائب صدربنیں تووہ پہلی سیاہ فام خاتون ہوں گی جو یہ ذمہ داری نبھائیں گی۔

اقتدار ملا تو امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم کروں گا، جوبائیڈن

امریکی صدراتی امید وار نے مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وعدہ کیا کہ عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر عائد پابندی کا خاتمہ کروں گا

جوبائیڈن نے سیاہ فاموں سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

جوبائیڈن نے کہا کہ میں صرف یہ کہنے کی کوشش کر رہا تھا کہ میں نے سیاہ فاموں کے ووٹ کو ہمیشہ اہمیت دی ہے۔

فلسطینی نژاد امیش، ٹرمپ اور بائیڈن کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں؟

لاکھوں امریکی ہیں جو ٹرمپ اور بائیڈن کے علاوہ کسی اور کو دیکھنا چاہتے ہیں، رکن کانگریس کا دعویٰ

امریکہ: ہیلری کلنٹن نے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی حمایت کردی

بارک اوبامہ، نینسی پلوسی اور برنی سینڈرز پہلے ہی آئندہ انتخاب میں جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان کرچکے ہیں۔

باراک اوباما نے متوقع صدارتی امیدوار جوبائیڈن کی حمایت کر دی

سابق امریکی صدر نے کہا کہ جوبائیڈن کو سال 2008 میں ساتھی منتخب کرنا بہترین فیصلوں میں سے تھا۔

امریکہ: برنی سینڈرز صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار

سابق نائب امریکی صدر جوبائیڈن زیادہ مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز