’’ واپسی کا کوئی راستہ نہیں‘‘ بلوچستان کے ناراض ارکان مائنس ون پر متفق

وزیراعلیٰ بلوچستان اکثریت کھو بیٹھے، گورنر انہیں اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں، ناراض ارکان

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان  نے سر جوڑ لیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے لائحہ عمل پر غور

ناراض اراکین میرے قریب ہیں، استعفے کا مطالبہ بلیک میلنگ ہے: وزیراعلیٰ

اپوزیشن سمیت تمام اراکین کو فنڈز دیے ہیں، جام کمال کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانیکا امکان

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو، جان محمد جمالی اور صالح بھوتانی بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

حکومت بچانے میں مدد کریں، جام کمال: پانی سر سے گزر چکا، غفور حیدری

اسپیکر عبدالقدوس بزنجو، جان محمد جمالی اور صالح بھوتانی اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

بلوچستان: ناراض صوبائی وزرا کے استعفے منظور

گورنر بلوچستان نےظہور بلیدی، عبدالرحمان کیتھران اور اسد بلوچ کی جانب سے بھیجے جانے والے استعفے منظور کر لیے ہیں۔

اکثریت خلاف ہوئی تو وزارت اعلیٰ چھوڑ دوں گا، جام کمال

سب کو نہ تو وزیر بنا سکتے اور نہ ہی ایک ساتھ ایڈوائزر لگا سکتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

جام کمال کو مستعفی ہونے کیلئے الٹی میٹم

جام کمال آج شام پانچ بجے تک مستعفی ہوں، ورنہ اور آپشن استعمال کریں گے، ، اراکین اسمبلی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا اعلان دستبرداری

 بلوچستان عوامی پارٹی کا پہلا صدر ہونا میرے لیے باعث فخر ہے۔

بلوچستان حکومت: عثمان کاکڑ کی موت کی عدالتی تحقیقاتی کرانیکا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹ کو جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لئے خط لکھ دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز