پاکستانی نژاد فلم اسٹار کیشا پلینویتھی کا انتقال ہو گیا

کیشا کو تھائی پٹھان بھی کہا جاتا تھا کیونکہ ان کے والد کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے تھا۔

کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے فلیٹ سمیت انعامات کا اعلان

پروپیگنڈوں اور افواہوں کے باعث لوگوں کی ایک بڑی تعداد ویکسین لگوانے سے گھبرا رہی ہے۔

کورونا ویکسین لگوانے پر گائے کا انعام

تھائی لینڈ میں کورونا ویکسین کی مہم کا عمل تیز کرنے کے لیے انوکھی اسکیم متعارف کرا دی گئی۔

وہیل مچھلی کی قے نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا

ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے کہ وہیل مچھلی کی قے پانی پر تیرتے ہوئے ساحل تک پہنچ جائے

چمگادڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص

چمگادڈوں میں مخصوص وائرس کے 90 فیصد جراثیم پائے گئے جو دنیا بھر میں عالمی وبا کے پھیلنے کا سبب بنے۔

ایک موتی نے مچھیرے کی زندگی بدل دی

سمندر سے نکلنے والے سچے موتی کی قیمت عالمی مارکیٹ میں تقریباً دو لاکھ 50 ہزار برطانوی پاؤنڈز بتائی جاتی ہے۔

حکومت کا تھائی لینڈ سے پاکستانی قیدیوں کو واپس لانے کا فیصلہ

پاکستانیوں کی بڑی تعداد سزا مکمل کرنے کے باوجود تھائی جیلوں میں ہے جنہیں واپس لایا جائے گا۔

تھائی لینڈ کا کورونا وائرس کے علاج میں ابتدائی کامیابی کا دعویٰ

چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرچکی ہے اور ہزاروں افراد اس سے متاثر ہیں۔

تھائی لینڈ: آسیان کانفرنس کے دوران لگاتار دھماکوں سے بینکاک لرز اٹھا

بینکاک کے مختلف مقامات پر چھ دھماکے ہوئے ہیں جس میں چار افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ذرائع ابلاغ نے کی ہے۔

تھائی لینڈ: بادشاہ نے ذاتی سیکیورٹی گارڈ کو شاہی ملکہ بنا لیا

بادشاہ مہاوجیر الونگ کورن تین شادیاں کرچکے ہیں جو ختم ہوچکی ہیں۔ ان کی تین سابقہ اہلیاؤں سے سات بچے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز