وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہو گئے ہیں

وزیر اعظم ترکیہ میں موجود پاکستانی ریسکیو ٹیموں سے ملاقات کریں گے

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 41 ہزار سے بڑھ گئیں

ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 35 ہزار 418 تک پہنچ گئی۔

ہولناک زلزلہ: ناقص تعمیرات پر ترکیہ میں بڑا آپریشن شروع

ترکیہ میں 12 سے زائد بلڈرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے

ترکیہ زلزلہ:پاکستانی ریسکیو ٹیم نے ملبےسے 6افراد کو زندہ بچالیا

ملبے تلے دبے 5 زندہ افراد کی بھی نشاندہی کی گئی جنہیں مقامی ریسکیو ٹیموں نے بچا لیا۔

پاک فضائیہ کا ایک اور امدادی طیارہ ترکیہ پہنچ گیا

طیارہ دیگر اشیائے ضروریہ لے کر ترکیہ کے شہر ادانہ پہنچ گیا

پاکستانی طلبہ کی ترکیہ اور شام کےلئے فنڈ ریزنگ مہم

طلبہ کا کہنا تھا کہ معاشرے کے تمام طبقات کو واپنا اپنا حصہ ڈالنا ہو گا

ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلباء وطن واپس گئے

طلباءکووزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پروطن واپس لایاگیا

حکومت پر تنقید، ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند

صدر طیب اردوان کی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے

ترکیہ شام میں ہولناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار ہو گئی

یورپی یونین نے شام کیلئے 35 لاکھ یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز