شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور انکوائری
شاہد خاقان عباسی پر بطور وفاقی وزیر اضافی رقم جاری کروانے کا الزام ہے،ذرائع
ہم جانتے ہیں کیسے لڑا جاتا ہے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں کامیابی کے لیے جنگ کا ماحول پیدا کرنا چاہ رہا ہے۔
گیس بلوں میں اضافہ، وزیر اعظم کا اضافی رقم واپس کرنے کا حکم
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سی اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔
پرویزخٹک اور مشتاق غنی کے خلاف ایک اور کیس میں تحقیقات کا آغاز
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پر ہری پور پاک اسڑیاانسٹی ٹیوٹ کی تقرریوں میں بے قاعدگیوں کا الزام ہے
سانحہ ساہیوال، دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار
سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی دوسری تحقیقاتی رپورٹ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔
جعلی اکاؤنٹس کیس: پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تحقیقات کیلئے سیکرٹریٹ نیب کے پرانے دفتر میں قائم کیاگیا ہے، رپورٹ
گیس بلوں میں اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے تحقیقات کا حکم دے دیا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت ہوا۔
نیب نے شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا
نیب نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی اسکینڈل میں آٹھ فروری کو طلب کیا گیا ہے۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: نیب کی تحقیقاتی ٹیم میں 40 افسران شامل
نیب کے تین ڈپٹی ڈائریکٹرز کو راولپنڈی طلب کر لیا گیا ہے
علی رضا عابدی کا قتل، پولیس تحقیقات میں ناکام
ذرائع کے مطابق پولیس اب تک علی رضا عابدی کے آئی فون کو نہیں کھول سکی ہے۔