لندن: علیم خان، نواز شریف اہم ملاقات

نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی

نئی حلقہ بندیاں:الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرنے کےلیے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

عدالت نے پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر حلقہ بندیوں کا پلان پیش کرنے کا حکم دے دیا

عمران خان جان کو خطرے کا کہہ کر شوبدا بازی کر رہے، خواجہ آصف

تحریک انصاف نے ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پہنچایا، کوئی بات نہیں عمران مجھے وینٹی لیٹر کہہ دے۔

غلام، جھوٹے اور کرپٹ مافیا کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 14 مئی کو سیالکوٹ جلسے کے حوالے سے پیغام

بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، عمران خان

یہ امپورٹڈ حکومت نامنظورہے،کل مردان جارہا ہوں،باقی باتیں جلسے میں کروں گا:بیان

کاشتکار تباہ ہو گئے، زرداری کی ملیں بڑھ رہی ہیں، عمران خان

حقیقی آزادی کے لیے سندھ کی عوام کے پاس جاوں گا, چیئرمین تحریک انصاف

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے روکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا،شیخ رشید

ساری دنیا میں اوورسیز حکومت کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے، سابق وزیرداخلہ

میر جعفر اور میر صادق وہ ہیں جو آئین شکنی کرتے ہیں، اکبر ایس بابر

عمران خان کا مارچ آزادی مارچ نہیں بلکہ غلامی مارچ ہے، اکبر ایس بابر

ہمیں ہٹا کر کرپٹ ترین لوگوں کو ملک پر مسلط کر دیا گیا، عمران خان

جولائی میں حکومت گرانے کی اطلاع مل چکی تھی، اپوزیشن اور منحرف ارکان سے ملنے والوں کا پتہ تھا۔

ٹاپ اسٹوریز