چیمپیئنز ٹرافی ، بھارت نے نئے فارمولے پر بھی اعتراض کر دیا

تین سال کے لئے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہئیں، پی سی بی

پہلا ٹیسٹ میچ، بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں 238 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان جانے سے انکار ، آئی سی سی نے بھارت سے تحریری وجوہات مانگ لیں

بھارتی ٹیم کے نہ آنے سے آئی سی سی کو 50 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو گا ، ذرائع

بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

کیوی اسپنرمچل سینٹنرنے پہلی اننگز میں سات جبکہ دوسری اننگز میں چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی

پاکستان شاہینز ایمرجینگ ایشیا کپ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

شاہینز نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو 114 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ 

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، بھارت کا اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

پاکستان نے ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مختلف ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھجوائے تھے

بھارتی وزیر خارجہ کا کشمیر بارے بیان یکطرفہ، حق خودارادیت کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کےشواہد موجود ہیں، افغان عبوری حکومت ان دہشت گرد گروپوں کے خلاف موثر کارروائی کرے، ممتاز زہرا بلوچ

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا بیانیہ مسترد، جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، دفترخارجہ

بھار ت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اشتعال انگیز بیانات اور بے بنیاد دعوے ترک کرے،بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل

امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا، بھارتی میڈیا کا دعوی

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی

سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی بار ویمنز ایشیا کپ کاٹائٹل اپنے نام کر لیا

بھارتی ویمن ٹیم نے یہ ٹائٹل 7 مرتبہ جیتا جبکہ ایک مرتبہ بنگلادیش ویمن چیمپئن بننے میں کامیاب رہی

بھارتی میئر نے شہریوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دیدی

اگر ہم کسی کو اسلام کی طرف راغب لیں تو ہم ایک سچے مسلمان ثابت ہو سکتے ہیں، فرہاد حکیم

گول گپے کینسر کا موجب بن سکتے ہیں، ماہرین

بھارت میں گول گپے کے 22 فیصد سیمپلز انسانی صحت کے لیے مضر قرار

بھارت کی عسکری تاریخ میں پہلی مرتبہ دو کلاس فیلوز نے بری اور بحری افواج کی کمان سنبھالی

بری فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی اور بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی کلاس فیلوز ہیں

بھارتی کرکٹ بورڈنے نئے ون ڈے کپتان کا اعلان کردیا

شبھمن گل نوجوان ہندوستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،محمد حفیظ نے سیمی فائنل کے لئے 4 ٹیموں کی پیش گوئی کردی

میگا ایونٹ پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، دو اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

روہت شرما کپتان، ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے

آئی سی سی رینکنگ ، ون ڈے میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار، ٹی20 بیٹرز میں تنزلی

ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے کیفل سالٹ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبرپر ہیں

بھارت کا لداخ پر کنٹرول حاصل کر کے نئے قوانین متعارف کرانے کا منصوبہ

مودی سرکار کے غیر منصفانہ اور غیر جمہوری اقدامات پر لداخ میں مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں

بھارت میں عام انتخابات کچھ دن بعد، مودی سرکار کی مذموم حرکتیں جاری

مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہوگئی ،کانگرس کا انتخابی منشورمسلم لیگ سے مماثلت قراردے ڈالا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp